ای سی سی کا اجلاس؛ چمن بارڈر پر ڈیلی ویجز کیلیے اسپیشل ریلیف پیکیج کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پی ایس او کے لیے 100 ارب روپے کی گارنٹی کی منظوری دیدی ہے اجلاس میں چمن بارڈر پر ڈیلی ویجز کے لیے اسپیشل ریلیف پیکیج کی منظوری دی مزید پڑھیں