ایک سال کے دوران 1,364 فلسطینی خاندانوں کے41700 افراد شہید

غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے ایک سال کے دوران 1,364 فلسطینی خاندانوں  کے41700 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق  غزہ میں  سرکاری میڈیا آفس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں