ایڈیشنل رجسٹرار سردارظفراقبال کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبر من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے، ترجمان

مظفرآباد(صباح نیوز) یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر کے ترجمان نے گزشتہ روز جامعہ کے ایڈیشنل رجسٹرارسردارظفراقبال کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی من گھڑت خبر پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ایسی کسی بھی خبر کا حقیقت سے مزید پڑھیں