انتخابی ڈرامہ بھاری تعداد میں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں رچایاجارہا ہے محمود ساغر

اسلام آباد— جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہم طحہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جعلی انتخابات کے ذریعے مزید پڑھیں