امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم ، حکومت نے قرآن پاک کی درآمدکو این او سی سے مشروط کردیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی ہے جس کے تحت قرآن پاک کی درآمدکو  این او سی سے مشروط کردیا گیا ہے۔وزارت تجارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں