امریکہ نے شام کے نئے رہنمااحمد الشرع کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام ختم کر دیا

واشنگٹن/دمشق(صباح نیوز)امریکہ نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم ختم کر دی ہے، امریکہ نے ہیئت تحریر الشام کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں،شام مزید پڑھیں