الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو 28 اپریل کو طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے گئے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں