الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیواور ریلیف سرگرمیوں کا آغازکردیا،گوادر، سربندر،ضلع کھیچ،جیونی،مکران کے ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،متاثرین کو تیارکھانا،صاف پانی،خیمے،ترپال، جوتے،گرم لحاف، فراہم کئے گئے جبکہ مزید پڑھیں