افغان حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے ازبکستان کے ساتھ مل کر مہم چلائیں گے۔عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی اور افغانستان کی حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے ازبکستان کے ساتھ مل کر مہم چلائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں