اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز شریف کی العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر 27 نومبر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں