اسلام آباد کے پانچ ہسپتالوں میں پیرا میڈیکل سٹاف کی بھرتی کا عمل شروع

 اسلام آباد(صباح نیوز)ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے)نے اسلام آباد کے پانچ اہم ٹیچنگ ہسپتالوں میں پیرامیڈیکل سٹاف کی بھرتی کا اپنی نوعیت کا پہلا اور بڑے پیمانے پر انعقاد کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جو وفاقی دارالحکومت کے مزید پڑھیں