اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے  ایک کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کا جائزہ لے کر سفارشات پیش کرے گی ، کمیٹی میں سیکریٹری داخلہ، الیکشن مزید پڑھیں