اسلام آبادہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کا معاملہ نئی وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کا معاملہ نئی وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی چیف جسٹس مزید پڑھیں