آڈیو لیک الیکشن کمیشن اور ن لیگ کی ملی بھگت، لانگ مارچ زیادہ دور نہیں: عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیک کو الیکشن کمیشن اور ن لیگ کی ملی بھگت کا ثبوت قرار دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے پھر استعفے کا مطالبہ کر مزید پڑھیں