آمدن سے زائد اثاثے،نیب نے فرح گوگی کو 20 جولائی کو طلب کرلیا، نوٹس جاری

لاہور(صباح نیوز)منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے ،نیب نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو 20 جولائی کو طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے فرح گوگی کو نوٹس بھی جاری مزید پڑھیں