آصف زرداری کی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے مزید ریفرنسز میں بریت کی درخواستیں دائر

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے مزید ریفرنسز میں بریت کی درخواست کردی۔ آصف علی زرداری نے دوسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی مزید پڑھیں