آزاد کشمیر میں مستحقین زکوٰة کو سال میں ایک بار 8 سے 10 ہزار روپے دیے جائیں،تنویر الیاس خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جہاں زکوٰۃ اسلام کا ایک اہم ستون اور ہماری سالانہ بچت کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے وہاں اس کی شفاف تقسیم بھی ایک مزید پڑھیں