آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نا گزیر ہے،ایاز صادق

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نا گزیر ہے، تحقیق اور حقائق پر مبنی صحافت جمہوریت کو مضبوط کرتی ہے۔ ورلڈ نیوز ڈے پر اپنے پیغام مزید پڑھیں