آزاد عدلیہ پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ریاست علی آزاد نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے،قانون کی بالادستی کیلئے نو کہنے والے ججز کے ساتھ کھڑے ہیں، بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کا مزید پڑھیں