آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سفارشات پر سیکٹر کے لیے تاریخی پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کے لیے پیکج منظور کر لیا ہے۔ آئی مزید پڑھیں