آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

واشنگٹن (صباح نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لئے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔بدھ کو واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں