مرزا محمد سعید دہلوی دو زمانوں کا سنگم تھے۔ 1886 میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں علامہ اقبال سے تعلیم پائی اور اسی کالج میں احمد شاہ پطرس بخاری کو تعلیم دی۔ 1905 میں انیس برس کی عمر میں مزید پڑھیں
ابھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان نکلا نہیں۔صرف اصولی رضامندی ظاہر ہوئی ہے۔ فیٹف کی ٹیم پاکستان آئیگی اور دعوؤں کی تصدیق کے بعد پھر باقاعدہ طور پر پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ گذشتہ ساڑھے تین سالوں میں معاشی بد حالی کیساتھ اخلاقی قدروں کا زوال ہوا ، پاکستان کے بہتر مستقبل اور ترقی کے لیے معاشی استحکام اولین ترجیح ہے۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں
ہمیں یہ جان کے دونی مسرت ہو رہی ہے کہ ایسے وقت جب قومی معیشت گہری کھائی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ڈالر مستقل قومی خزانے کے قلعے میں شگاف بڑھاتا جا رہا ہے۔ کفایت شعاری، لگژری آئٹمز کی درآمد اور مزید پڑھیں
احسن اقبال سے میری پہلی ملاقات 1990 کی دہائی میں ہوئی تھی یہ پنجاب ٹورازم کارپوریشن کے سربراہ تھے اور سیاحت کے فروغ کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے تھے وہ ایک سرسری ملاقات تھی لیکن وہ ملاقات مجھے ان مزید پڑھیں
مولانا الطاف حسین حالی نے جب آج سے 243 سال قبل 1879 میں مسلمانوں کے زوال کا نوحہ مسدسِ حالی کی صورت میں لکھا، تو آغاز ہی میں اس قوم کی حالتِ زار بتاتے ہوئے اس کا نقشہ یوں کھینچا۔ مزید پڑھیں
عمران خان صاحب کے متوالوں کی جانب سے ہوئے اس دعوی کو جھٹلانے کی تاب مجھ میں نہیں جس کے مطابق اتوار کی رات ملک بھر کے تمام شہروں سے عوام فقید المثال تعداد میں گھروں سے نکل آئے۔مختلف مقامات مزید پڑھیں
وفاقی اتحادی حکومت، جس کی قیادت جناب شہباز شریف کے پاس ہے، کو اقتدار میں آئے تیسرا مہینہ نہیں گزرا ہے لیکن اس حکومت نے غریب عوام کے مصائب کی پرواکیے بغیر تیسری بار پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں ہے۔ معاشی کساد بازاری کا سامنا پوری دنیا کو ہے اور اس کی وجہ کورونا ہے ،جس نے کئی سال ہر پہیہ جام کر کے معیشت کو بے دست و پا کر دیا۔ دنیا کو مزید پڑھیں
اگر بچے چھوٹے ہوں تو اُنہیں موبائل فون مت دیں۔ لڑکے ہوں یا لڑکیاں جب تک وہ کم از کم اٹھارہ سال کے نہ ہو جائیں اُنہیں موبائل فون نہ لے کر دیں۔ کوئی پتہ نہیں کہ یہ موبائل فون مزید پڑھیں