ڈیرہ اسما عیل خان،سکیورٹی فورسز نے تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسما عیل خان میں سکیورٹی فورسز نے  تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ  اسما عیل  خان میں سکیورٹی فورسز نے  تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا،دہشتگردمختلف اطراف سے تھانے پر45 منٹ تک فائرنگ کرتے رہے،ناکامی کے بعد دہشتگرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔