راجوری میں ایک کشمیری نوجوان  شہید


جموں: بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے گندھا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے بھارتی فوج کا اہلکار زخمی ہوا تھا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔