راولاکوٹ(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیرنے آغوش الخدمت راولاکوٹ میں چار روزہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ورکشاپس کاانعقاد کرایا جس میں آزاد کشمیر بھر سے 50 سے زاہد سلیکٹیو نوجوانوں نے شرکت کی اور ریسکیو 1122 کے ماہر اساتذہ سے ٹریننگ حاصل کی پروگرام کے اختتام پر ریجنل مینیجر الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر شہزاد اسلم خان سمیت دیگر نوجوانوں نے سرٹیفکیٹ وصول کیے، ۔الخدمت فاؤنڈیشن قوم کی امید بن چکی ہے۔
Load/Hide Comments