صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کے جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔۔