خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے


پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں 42 ججز کے تبادلے کردیئے گئے۔

پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 9 سول اور 8 سینئر سول ججز کا تبادلہ کیا گیا ۔مزید بتایا کہ 16 ایڈیشنل اور 9 ڈسٹرکٹ سیشن ججز بھی تبدیل کئے گئے ۔