اسلام آباد(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے ۔
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔