امیر العظیم کل ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت اور خطاب کریں گے


لاہور(صبا ح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کل یوم حیا کے موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی رہنما  ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

لاہور کے مقامی ہوٹل میں ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کی کتاب ”خاندانیت” کی تقریب رونمائی میں جماعت اسلامی کے دیگر قائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات خطاب کریں گی۔