پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کی کمی کا امکان


اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی منڈی میں تیل کی کم ہوتی قیمتیں کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 سے 15 روپے فی لٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔حکومت نے لیوی کی شرح کم کی تو قیمتوں میں مزید کمی ہوسکتی ہے،

اوگرا 13 اگست کو حتمی سمری حکومت کو بھجوا ئے گا۔دوسری جانب اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر مارجن میں دو روپے بتیس پیسے فی لٹر کا اضافہ کردیا، آئل اینڈ مارکیٹنگ کمپنیوں کا فی لٹر مارجن چھ روپے ہوگی