کرپٹ نظام پاکستان کو پیچھے لے جارہا ہے،فیصل جاوید


  اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کرپٹ نظام پاکستان کو پیچھے لے جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ عوام ووٹ کسی اور کو دیتے ہیں اور انکے نمائندے آگے سے ووٹ بیچ دیتے ہیں۔