لداخ میں 4.3 شدت کا زلزلہ فروری 22, 2022 12:13February 22, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جموں: لداخ میں 4.3 شدت کا زلزلہ آیا۔زلزلہ گزشتہ روز صبح 8.35 بجے کے قریب آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ لداخ میں زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارد کی گئی ہے