غزہ (صباح نیوز)غزہ: بچوں کی شہادتوں کی تعدا د 1098تک پہنچ گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں غزہ میں 1098 معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں۔ یہ انسانیت کے خلاف ایک المناک جرم ہے جس پر دنیا کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عالمی برادری اس ظلم کا نوٹس لے اور ان معصوم زندگیوں کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے۔ غزہ کے بچوں کو انصاف دلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
Load/Hide Comments