یروشلم (صباح نیوز)غزہ میں ایک اور اسکول اسرائیلی فوج کا ہدف بن گیا،صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں پناہ گزینوں کے زیر استعمال اسکول پربمباری کردی،حملے میں دس فلسطینی شہید ہوگئے، 24 گھنٹے میں مزید 41 شہادتیں ہوئیں۔
دوسری جانب مغربی کناریمیں غیرقانونی یہودی آبادکاروں نیفلسطینی بستی پرحملہ کردیا، گاڑیوں اور دیگراملاک کو آگ لگادی،مصرمیں فرانسیسی سفیر نیرفح بارڈرکادورہ کیا اورجنگ بندی مذاکرات میں تیزی لانیکامطالبہ کیا۔تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی شہریوں نینیتن یاہو سے قیدیوں کی رہائی کیلییجنگ بندی معاہدہ کرنے یا استعفی دینے کا مطالبہ کردیا۔