منسوخ کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں31دسمبر تک توسیع فروری 9, 2022 13:13February 9, 2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی(صباح نیوز)پرانے ڈیزائن کے منسوخ شدہ کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی گئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پرانے ڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کے کرنسی نوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکیں گے۔