سری نگر: ضلع ریاسی میں ہفتے کو دوسرے روز بھی بھارتی فوج کا تلاشی آپریشن جاری ہے۔ فوج نے ضلع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی گزشتہ شام شروع کی تھی۔بھارتی فوج اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے ضلع کے علاقے شکاری کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کر رکھا ہے۔
Load/Hide Comments