اسلام آباد (صباح نیوز) معروف مفکر، ماہر تعلیم اور مصنف ڈاکٹر محمد عارف صدیقی نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی قوم ہمیشہ بزدلی اور خوف کا شکار رہی ہے، ایک پروگرام میں انہوں نے تاریخ کے مختلف واقعات اور حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے یہ واضح کیا کہ یہودی قوم بزدلی اور خوف کا شکار رہی ہے، یہودیوں کی پالیسیوں نے ہمیشہ خود غرضی اور کمزوری کو فروغ دیا۔ ڈاکٹر قاسم علی شاہ نے کہا کہ طاقت، کردار اور جرت وہ اوصاف ہیں جو کسی بھی قوم کو بلند کرتے ہیں، جب کہ بزدلی قوموں کی زوال کا باعث بنتی ہے۔ لہذا اسرائیل جلد زوال کا شکار ہوگا۔
Load/Hide Comments