کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے خضداربم دہماکہ کی مذمت اور پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل شہادت پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر ایک صحافی کا بے دردی سے قتل صحافت پرحملہ ہے۔انہوں نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments