کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے ممتازعالم دین مفتی منیب الرحمان کے بھائی محبوب الرحمان کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔
Load/Hide Comments