سونا کی قیمت میں مزید 1500روپے اضافہ


کراچی (صباح نیوز) سونا کی قیمت میں مزید 1500روپے مزید مہنگا ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھنے سے 24قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286روپے کا اضافہ ہوا جس سے قیمت ایک لاکھ 93 ہزار 244 روپے ہوگئی۔