گوادر کے عوام وحق دو تحریک کے جائز تسلیم شدہ مطالبات تسلیم کرکے حالات کو ٹھیک کیا جائے ،لیاقت بلوچ

 کوئٹہ (صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان مجلس قائمہ سیاسی قومی امورکے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ گوادر کے عوام وحق دو تحریک کے جائز تسلیم شدہ مطالبات مان کر گرفتار قائدین وکارکنان کو رہا ،مقدمات ختم ،گوادر کے حالات مزید پڑھیں