کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کی داستان رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی بہادری کی داستان رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیگی۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے پچیسویں یوم شہادت پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں