کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی فو ج کی طرف سے محاصرے، تلاشی کی کارروائیوں، گرفتاریوں اور کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل پر اظہار تشویش

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، گرفتاریوں اور کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے  بارہمولہ، کولگام، پونچھ، راجوری، کشتواڑ، ادھم پور، کٹھوعہ اور دیگر اضلاع میں زیادہ تر قتل اسی مزید پڑھیں