کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما اورسابق امیرصوبہ سندھ ڈاکٹرمعراج الہدی صدیقی کے بڑے بھائی وتعلیمی ماہرمصباح الہدی صدیقی 77سال کی عمرمیں پیرکی صبح انتقال کرگئے ،وہ کچھ دنوں سے علیل اورمقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔بیوہ،2بیٹے اور2بیٹیوں کو سوگوارچھوڑا ہے۔وہ سابق مزید پڑھیں