چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد کا مختلف عید گاہوں اور مساجد کا دورہ

کراچی(صباح نیوز) چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے عید الفطر کے سلسلے میں بلدیاتی انتظامات کا معائنہ کرنے کیلئے مختلف عید گاہوں اور مساجد کا دورہ کیا۔ صفائی ستھرائی ، روشنی سمیت دیگر بلدیاتی خدمات کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں