چوہدری شجاعت حسین کا ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملکی مزید پڑھیں