پی ٹی آئی کا احتجاج،اسلام آباد کی شاہراہیں بند ،شہری رل گئے

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد  کی شاہراہوں کو مختلف مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا،ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز مزید پڑھیں