پوری پاکستانی قوم کو سلیکٹڈ وزیراعظم سے نجات مبارک ہو،ناصر شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے طرزِ عمل سے ثابت کیا کہ ان کا جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پر پورے دن مزید پڑھیں