پورا ملک جل رہا ، لوگ مہنگائی سے بلبلا اٹھے، ٹرائیکا اپنی لڑائیوں میں مصروف، وفاقی و صوبائی حکومتیں دست وگریبان ہیں،سراج الحق

گوجرانوالہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پورا ملک جل رہاہے، لوگ مہنگائی سے بلبلا اٹھے، مزدوروں، کسانوں، کاروباری لوگوں  کی حالت دیکھ کررونا آتا ہے، تجارت بیٹھ گئی، معیشت کا ستیاناس ہو گیا، فی کلو مزید پڑھیں