پنجاب کے مقابلے میں خیبر پختونخوا میں آٹے کی دگنی قیمت عمران خان کے دعوؤں کی نفی ہے، پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا  پنجاب کے مقابلے میں خیبر پختونخوا میں آٹے کی دگنی قیمت عمران خان کے دعوؤں کی نفی  ہے۔ دونوں صوبوں میں ایک ہی جماعت برسراقتدارہے  جودو نہیں ایک مزید پڑھیں